جشن عید غدیر کل (18 ذوالحجہ) مذہبی جو ش و جذبے سے منایاجائیگا
ہفتہ 9 ستمبر 2017 18:39
(جاری ہے)
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ پیغمبر اسلام کے ولایت اور جانشینی علی کے اعلان کے بعد آیت مبارکہ تکمیل دین نازل ہوئی جس میں ارشاد فرمایا گیا کہ آج میں نے دین کو مکمل کردیا، نعمتیں تمام ہوگئیں اور تمہارے لئے اسلام کو بہترین دین قراردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جانشینی علی کا اعلان ختم نبوت کی دلیل ہے کہ نبوت کا درواز ہ بند ہوگیا اور سلسلہ امامت شروع ہوا۔ حضرت محمد مہدی علیہ السلام آخری جانشین پیغمبر ہیں ، ان کا دور امامت اس وقت جاری ہے۔ وہ غیبت کبریٰ میں ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے ظہور فرمائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.