عوامی مرکز میں آتشزدگی، سی پیک کے ریکارڈ ضائع ہونے سے متعلق دفترخارجہ کا بیان سامنے آگیا

اتوار 10 ستمبر 2017 19:15

عوامی مرکز میں آتشزدگی، سی پیک کے ریکارڈ ضائع ہونے سے متعلق دفترخارجہ ..
اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء) عوامی مرکزآتشزدگی کے معاملے پر سی پیک کا ریکارڈ ضائع ہونے سے متعلق خبریں سامنے آرہی تھیں تاہم ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ریکارڈ کے حوالے سے وضاحت کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی پیک کاریکارڈمکمل محفوظ ہے۔ عوامی مرکزآتشزدگی میں کوئی سی پیک ریکارڈتباہ نہیں ہوا ہے تاہم ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایک چھوٹا ریسرچ یونٹ ہے، جس کا ریکارڈ ڈیجیٹل موڈ میں ہے اور محفوظ ہے

متعلقہ عنوان :