کوئٹہ: ممتاز قبائلی رہنماء مولوی عید محمد محمد زئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پیر 11 ستمبر 2017 19:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2017ء) ممتاز قبائلی رہنماء مولوی عید محمد محمد زئی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم عید محمد محمد زئی ،چیف آف محمد زئی الحاج سردار غلام محی الدین خان محمد زئی کے بھائی تھے مرحوم عید محمد محمد زئی کو ان کے آبائی گائوں ریکوڈک حمائم میں سپر د خاک کر دیا گیا جبکہ مرحوم کے فاتحہ خوانی کا سلسلہ آبائی علا قے گائوں اموری کاریز کلی سردار محی الدین خان محمد زئی میں جاری ہی

متعلقہ عنوان :