سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور سے سعودی عرب روانہ

پیر 11 ستمبر 2017 23:37

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور سے سعودی عرب روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2017ء) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

سابق آرمی جنرل (ر) راحیل شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہورایئر پورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔