داعش نے دیر الزور کا کنٹرول عسکریت پسند تنظیم پی وائی ڈی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے

منگل 12 ستمبر 2017 11:58

داعش نے دیر الزور کا کنٹرول عسکریت پسند تنظیم پی وائی ڈی کو دینے کا ..
دمشق۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) دہشتگرد تنظیم داعش نے شامی شہر دیر الزور کا کنٹرول پی کے کے کی شاخ پی وائی ڈی کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ترک خبررساں ادارے کے مطابق پی وائی ڈی شہر سے صرف 6 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جسے امریکی حمایت حاصل رہی ہے۔ دیر الزور کی خانہ جنگی سے قبل آبادی 2 لاکھ 30 ہزار نفوس پر مشتمل تھی جس پر 2014 میں داعش نے قبضہ کرلیا تھا۔ اس شہر کی آزادی کیلیے روس اور امریکہ کے درمیان کسی قسم کا معاہدہ ہونے کی خبریں مشکوک ہیں۔

متعلقہ عنوان :