خواجہ آصف ترکی کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
میاں محمد ندیم بدھ 13 ستمبر 2017 11:02
(جاری ہے)
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان ، وزیر اعظم بن علی یلدرم اور اپنے ہم منصب سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ سیاسی ، اقتصادی، دفاع اور لوگوں کے درمیان رابطے کے فروغ میں تعاون کے ذریعے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔اس موقع پر ترک صدر نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے میں استحکام کے لیے اہم ہے اور انھوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور ترکی افغانستان میں امن اور استحکام کے لئے مل کر کام کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.