امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پرسوں 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے

بدھ 13 ستمبر 2017 11:20

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پرسوں 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں ..
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل پرسوں15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے ۔

(جاری ہے)

یہاں پر وہ جماعت اسلامی کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کریں گے اور سہ پہر تین بجے لیاقت پارک میں ایک بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اس سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع شیخوپورہ کی طرف سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :