قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپائو پرسوں ایبٹ آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے، تمام تر انتظامات مکمل
بدھ 13 ستمبر 2017 11:28
(جاری ہے)
اہلیان ہزارہ شیرپائؤ خاندان سے دلی عقیدت رکھتے ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے کہا کہ ضلع ایبٹ آباد حلقہ کی تنظیموں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے قائد کے شایان شان استقبال کیلئے جمعة المبارک کو دن دو بجے سلہڈ کے مقام پر جمع ہوں۔
اس موقع پر ضلعی صدر شیخ نثار احمد، چوہدری زیاد ایوب، عبدالله خان، نذیر سواتی، چوہدری مہابت، ریاض احمد، صاحبزادہ عبدالخالق، رانا نصیر، ملک امتیاز، ملک ذیشان، رمیض عباسی، سلیم غوری، ملک شہزاد، ملک عادل، خان گل خان، چوہدری جمعہ، طارق تنولی، محمد کاشف ایڈووکیٹ، وحید محمد، حاجی محمد صادق، احمد راجپوت، دانش محمود، محمود سلطان، محمد عظیم چوہدری، اسامہ اقبال اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.