ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

بدھ 13 ستمبر 2017 12:53

ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق میگزین نے انسٹاگرام پر اپنے ستمبر کے شمارے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مالٹائی اور آف وائٹ رنگ کے کپڑے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔