برما کے مسلمانوں کے ساتھ بربریت کا سلوک کیا جارہا ہے‘ وزیر مملکت برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ
بدھ 13 ستمبر 2017 13:08
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیخ صلاح الدین کے سوال پر وزیر انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے کہا کہ انسانی حقوق کے لئے وزارت نے آگاہی مہم شروع کی ہے جس کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔
2016-17ء میں 65 سیمینار تعلیمی اداروں میں منعقد کرائے گئے۔ ریڈیو‘ پی ٹی وی‘ اے ٹی وی پر عوام کیلئے تین روزہ آگاہی مہم چلائی ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں مفت قانونی رہنمائی کے لئے مفت ہیلپ لائن 1099 کا آغاز کیا گیا۔ بچوں کی بہبود و ترقی کے لئے قومی کمیشن (این سی سی ڈبلیو ڈی) نے بچوں کے حقوق پر استعداد کار میں اضافہ اور شعور پیدا کرنے کے لئے ورکشاپس منعقد کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.