فلم ’’جولی2‘‘ کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا

بدھ 13 ستمبر 2017 13:11

فلم ’’جولی2‘‘ کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ پروڈیوسر پہلاج نہالانی کی فلم ’’جولی2‘‘ کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رائی لکشمی نے فلمی دنیا میں فلم ’’جولی2‘‘ سے قدم رکھا ہے اور اب ان کی پہلی فلم کو بغیر کسی منظر کے کاٹے سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ بھی مل گیا ہے۔ فلم 6 اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :