لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار ریٹائرڈ ہو گئے
بدھ 13 ستمبر 2017 13:24
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے دیگر جج صاحبان کے ہمراہ جسٹس شاہد حمید ڈار کو سوینئر پیش کیااور پھولوں کا گلدستہ دے کر رخصت کیا۔
جسٹس شاھد حمید ڈار چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کی عدم موجودگی میں تین مر تبہ قائمقام چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ر ہے۔ جسٹس شاھد حمید ڈار کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد57 رہ گئی۔لاہور ہائیکورٹ کی ججز سینارٹی لسٹ پر جسٹس شاھد حمید ڈار کے بعد ہائی کورٹ کے جسٹس یاور علی سینئر ترین جج بن گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.