آنگ سیان سوچی کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار
میاں محمد ندیم بدھ 13 ستمبر 2017 14:34
(جاری ہے)
میانمار کی راہنما آنگ سان سوچی کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سیشن میں شرکت کرنی تھی لیکن اب ان کی پارٹی ترجمان نے بیان دیا ہے کہ آنگ سان سوچی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم پر آنگ سان سوچی کو شدید تنقید کا سامنا ہے، مختلف حلقوں کی جانب سے آنگ سان سوچی سے نوبیل امن انعام کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ریاست کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا تھاکہ وہ جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوجاتیں کسی کو بھی مورد الزام نہیں ٹہرائیں گی اور نہ ہی سرکاری بیان جاری کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.