رمیز راجہ نے برینڈن میکلولم کے ورلڈ الیون کےساتھ پاکستان نہ آنےکی وجہ بتا دی
بدھ 13 ستمبر 2017 16:36
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان سپر لیگ کے میچز ملک میں ہوتے ہیں تو ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ یہاں آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو ہماری سکیورٹی پر کتنا اعتما د ہوگا کیوں کہ سابق کیوی کپتان برینڈن میکولم فارغ ہونے کے باوجود ورلڈ الیون کے ساتھ یہاں نہیں آئے کیوں کہ ان کی فیملی نہیں مان رہی تھی ۔
رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں تاہم ابھی بھی بہت کام کرنے کی ضروت ہے،اگر ہم انہیں اسی طرح کی سکیورٹی دیں ،ان کا خیال کریں اور پاکستان کے بارے میں ان کے ذہنوں میں موجود امیج بدلیں تو پی ایس ایل کھل کر پاکستان میں ہوجائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.