وزیراعلیٰ بلوچستان 15ستمبر کو خضدار کا دورہ کرینگے
بدھ 13 ستمبر 2017 17:01
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے سینئر و قبائلی شخصیت وڈیرہ محمد فاروق جاموٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کرخ کے عوام کی خواہش پر 15ستمبر 2017کوکرخ کا دورہ کرینگے جہاں وہ کرخ میں مختلف اسکیمات کے افتتاح کے علاوہ کرخ کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان بھی کرینگے ۔ صوبائی وزراء کمشنر قلات ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر خضدار بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہونگے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی کرخ آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.