سوزوکی کی نئی سوئفٹ سپورٹس مارکیٹ میں پیش کردی گئی
گاڑی میں ٹربو چارج فور سلنڈر انجن نصب ہے جس کی گنجائش 14 لیٹر اور 138ہارس پاور ہے، کمپنی کا دعویٰ
بدھ 13 ستمبر 2017 17:51
(جاری ہے)
اسی طرح سکس اسپیڈ مینوئل گیئر بکس سابقہ ماڈل کی طرح ہیں، تاہم کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اس نئے ماڈل میں پہلے سے بہتر سسپنشن صارفین کے لیے زیادہ بہتر ہائی اسپیڈ اسٹیبلیٹی اور رائیڈ کا تجربہ فراہم کرے گا ۔
کمپنی نے 4.2 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا جبکہ نئی ڈرائیور اسسٹ ٹیکنالوجی، فارورڈ ڈیٹیکشن سسٹم جس میں تاریکی میں ایک مونو کلر کیمرہ اور لیزر سنسر کام کرتا ہے ۔ اس ٹیکنالوجی سے ڈرائیور کے لیے گہری تاریکی یا دھند میں تصویری اور آڈیو وارننگ دی جاتی ہے اور اس کے بعد خودکار طور پر ایمرجنسی بریک لگ جاتے ہیں ۔ اس بار گاڑی کا وزن بھی 970 کلو گرام ہے اور یہ سابقہ سوئفٹ اسپورٹس سے 80 کلو کم وزنی ہے ۔سوزوکی نے فی الحال اس کی قیمت اور فروخت کی تاریخ کی تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم اس کی قیمت 13 سے 16 لاکھ پاکستانی روپے کے درمیان ہونے کا امکان ہے تاہم اگر پاکستان میں آئی تو قیمت کا تعین ٹیکسز اور دیگر اخراجات کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا ۔ اس سے پہلے رواں سال مارچ میں سٹینڈرڈ سوئفٹ 2017 کو جنیوا موٹر شو کے دوران متعارف کرایا گیا تھا ۔ 1328 سی سی کی یہ آٹو میٹک گاڑی پاکستان میں 13.8 لاکھ سے 15 لاکھ روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.