موجودہ حکومت نے عشروں سے زیر التواء اہم منصوبوں کی تکمیل کو بھی یقینی بنایا ہے، ارکان پارلیمان ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لائیں، کوئی علاقہ یا حلقہ ترقی اور خوشحالی کی جانب سفر میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کے وفد سے گفتگو
بدھ 13 ستمبر 2017 18:18
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ ارکان پارلیمان کو بالخصوص ان حلقوں میں ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر توجہ دینی چاہیے جو ترقیاتی کام کی رفتار کے لحاظ سے دیگر حلقوں کے برابر نہیں ہیں۔
بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ موجودہ حکومت نے ان اہم منصوبوں کی تکمیل کو بھی یقینی بنایاجو کئی عشروں سے زیر التواء تھے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنے ترقیاتی ایجنڈے کی پیروی جاری رکھنی چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ کوئی علاقہ یا حلقہ ترقی اور خوشحالی کی جانب سفر میں پیچھے نہ رہ جائے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ارکان پارلیمان پر زور دیاکہ وہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے عوام سے اپنے رابطے کو بڑھائیں اور اس ضمن میں بھر پور کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.