وزیراعلی خیبرپختونخوا کا راولپنڈی میں چکری انٹر چینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم پر اظہارافسوس

بدھ 13 ستمبر 2017 19:30

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا راولپنڈی میں چکری انٹر چینج کے قریب ٹریلر ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے راولپنڈی میں چکری انٹر چینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم کے سانحہ پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے حادثہ میں جان بحق افراد کی مغفر ت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی نیز غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :