بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل،ہم اپنے بہتر مستقبل کیلئے بھرپور سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے،قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی جمہوریت کے علمبردار ہے اور شہادتوں کی امین ہے ، چیئرمین بلاول بھٹو نوجوان اور متحرک لیڈر ہیں , پنجاب کی سیاست میں پیپلز پارٹی کا رول بہت اہم ہے ہم نظریاتی سیاست کے فروغ کیلئے یونین کونسل کی سطح تک جائیں گے , ساہیوال 20ستمبر کا شاندار استقبال دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوجائیں گے، پریس کانفرنس سے خطاب