لاہور،پاکستان ٹیم کو ورلڈ الیون کے ساتھ دوسرے ٹی 20 میں بڑا دھچکا لگ گیا،

حسن علی ان فٹ ہو کر دوسرے میچ سے باہر

بدھ 13 ستمبر 2017 22:38

لاہور،پاکستان ٹیم کو ورلڈ الیون کے ساتھ دوسرے ٹی 20 میں بڑا دھچکا لگ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ الیون کے ساتھ دوسرے ٹی 20 میں بڑا دھچکا لگ گیا حسن علی ان فٹ ہو کر دوسرے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ فاسٹ بائولر حسن علی کمر میں تکلیف کے باعث ورلڈ الیون کے خلاف دوسرے میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :