افغانستان میں دیرپا امن مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے
افغان مسئلے کا حل افغانیوں کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے ، طالبان اور کابل حکومت ایکدوسرے کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاک ، افغان غیررسمی سفارت کار ی کے دور وزہ مزاکرات کے اختتام پر اعلامیہ جاری
بدھ 13 ستمبر 2017 20:20
(جاری ہے)
پاک، افغان غیر رسمی سفارتکاری کے موضوع پر اسلام آباد میں ہونے والے دوروزہ کانفرنس کے احتتام پر شفارشات میں کہا گیا ہے کہ دونوںممالک کو ملکر طالبان کے ساتھ مزاکرات کرنے ہونے جس کے بعد افغانستان میں امن ممکن ہوگا۔
مقررین نے کہا کہ پاکستان ، طالبان کے ساتھ مزاکرات میں اہم کردار اد ا کرسکتے ہیں۔ افغانستان میں طالبا ن ایک حقیقت ہیں جسے کابل حکومت تسلیم کرتی ہے۔چین نے خطے میں امن کیلئے مثبت کردار ادا کرنے کیلئے واضع اشارے دیے ہیں۔ طالبا ن اور کابل کے درمیان تحریر ی طور پر ایک معاہد ہ کیا جائے۔ دوروزہ ڈائیلاگ کے بعد مشترکہ طور پر سفارشات پیش کی گئی ادارہ برائے علاقائی امن کے سربراہ روف حسن نے سفارشات پڑھ کرسنائیں۔ شمیم محمودمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.