ڈپٹی چیئرمین نادرا سید مظفرعلی کوعہدے سے ہٹادیاگیا

سید مظفرعلی نادرا میں جنرل منیجرکے عہدے پر کام کریں گے ،ْنوٹیفکیشن

بدھ 13 ستمبر 2017 21:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) ڈپٹی چیئرمین نادرا سید مظفرعلی کوعہدے سے ہٹا دیا گیاہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سید مظفرعلی نادرا میں جنرل منیجرکے عہدے پر کام کریں گے۔سید مظفرعلی کو لاہور ہائیکورٹ کیحکم پرڈپٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ۔لاہورہائیکورٹ میں نادرا میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے خلاف پٹیشن دائر ہے ۔

متعلقہ عنوان :