ورلڈ الیون کے میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنا غلطی تھی‘نجم سیٹھی
ٹکٹوں کی زیادہ قیمت اورسکیورٹی کے سخت انتظامات کی وجہ سے کم تعدادمیں شائقین کرکٹ میچ دیکھنے کیلئے آئے‘چیئرمین پی سی بی
بدھ 13 ستمبر 2017 23:24
(جاری ہے)
نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں ٹکٹیں مہنگی تھیں اس کے باوجود لوگوں نے ٹکٹیں خرید کر میچ دیکھا لیکن یہ تجربہ اس سیریز میں کامیاب نہ ہوسکا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹکٹوں کی قیمتیں کم رکھنی چاہیے تھیں۔۔نجم سیٹھی نے کہا کہ اس تجربے سے سبق سیکھا جائے گا اور مستقبل میں ٹکٹوں کی مناسب قیمتیں رکھی جائیں گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ سخت سکیورٹی کی وجہ سے لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی لوگ ایک گھنٹے تک سڑکوں پر رہنے کے بعد مایوسی کے عالم میں گھر واپس جانے پر مجبور ہوئے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر وہ کچھ نہیں کر سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.