سعودی شہری بھی اب سے وٹس ایپ ، وائبر اور سکائپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 14 ستمبر 2017 12:09

سعودی شہری بھی اب سے وٹس ایپ ، وائبر اور سکائپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء)  مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں آئندہ ہفتے سے واٹس ایپ، سکائپ اور وائبر جیسے سافٹ وئیر پر ویڈیو اور آڈیو کال کرنے کی سہولت میسر ہو گی۔ واضح رہے کہ اس وقت ان سافٹ وئیر پرسعودی عرب میں یہ سہولت میسر نہیں تھی۔

متعلقہ عنوان :