قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپائو کل ایبٹ آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے، تمام تر انتظامات مکمل
جمعرات 14 ستمبر 2017 13:27
(جاری ہے)
اہلیان ہزارہ شیرپائو خاندان سے دلی عقیدت رکھتے ہیں۔ قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے اس موقع پر کہا کہ ضلع ایبٹ آباد حلقہ کی تنظیموں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے قائد کے شایان شان استقبال کیلئے جمعة المبارک کو دن دو بجے سلہڈ کے مقام پر جمع ہوں۔
اس موقع پر ضلعی صدر شیخ نثار احمد، چوہدری زیاد ایوب، عبدالله خان، نذیر سواتی، چوہدری مہابت، ریاض احمد، صاحبزادہ عبدالخالق، رانا نصیر، ملک امتیاز، ملک ذیشان، رمیض عباسی، سلیم غوری، ملک شہزاد، ملک عادل، خان گل خان، چوہدری جمعہ، طارق تنولی، محمد کاشف ایڈووکیٹ، وحید محمد، حاجی محمد صادق، احمد راجپوت، دانش محمود، محمود سلطان، محمد عظیم چوہدری، اسامہ اقبال اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.