صومالیہ میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے،
چھ عسکریت پسند ہلاک موغادیشو سے 260 کلومیٹر جنوب میں الشباب کے خلاف تین فضائی حملے کیے گئے ،امریکی بیان
جمعرات 14 ستمبر 2017 13:35
(جاری ہے)
فوری طورپر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کیا تھی۔
اس سے پہلے صومالیہ پر فضائی حملوں میں الشباب کے کئی لیڈر ہلاک ہو چکے ہیں جن میں گروپ کے امیر احمد عبدی جودان بھی شامل تھے۔افریکام نے کہا ہے کہ حملے صومالیہ کی وفاقی حکومت کے تعاون سے کیے گئے۔افریکام کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے یہ کارروائی ان حدود کے اندر رہتے ہوئے کی گئی جس کی اجازت صومالی صدر نے مارچ میں امریکی فورسز کو دی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تعین کر دیا گیا تھا کہ کن علاقوں میں الشباب کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔عسکریت پسند گروپ الشباب سن 2006 سے حکومت کا تختہ الٹ کر اپنے انداز کا سخت شرعی نظام نافذ کرنے کی کوشش کر رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.