ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ سے 2 شہریوں کی ہلاکت، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، شدید احتجاج ریکارڈ کرایاگیا
شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت، انسانی وقار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے، ڈی جی سارک ڈاکٹر فیصل
جمعرات 14 ستمبر 2017 21:18
(جاری ہے)
انہوں نے بھارت پر مزید زور دیا کہ اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں بھارت اور پاکستان میں اپنا کردار ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔
مراسلے میں مزید کہا گیا کہ رواں سال اب تک بھارتی افواج 700 سے زائد بار لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر چکی ہیں۔بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 32 معصوم شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 110 سے زائد زخمی ہوئے۔سال 2016 میں بھارت نے 382 بار لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ورکنگ باؤنڈری کے پھکلیاں سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں گاؤں دیورا کے 35 سالہ محمد ظہور اور کاکران گاؤں کی ریشماں بی بی جاں بحق اور دیگر افراد زخمی ہوئے تھے۔۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.