بیرسٹر مسرور شاہ قومی وطن پارٹی کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن تعینات،نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 14 ستمبر 2017 21:36
(جاری ہے)
قومی وطن پارٹی کی جنرل سیکرٹری انیسہ زیب طاہر خیلی کے جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ترجمان قومی وطن پارٹی معروف قانون دان بیرسٹر مسرور شاہ کو قومی وطن پارٹی کا مرکزی سیکرٹری انفارمیشن تعینات کردیا ہے۔
قومی وطن پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق بیرسٹر مسرور شاہ کی تعیناتی فری طور پر تصور ھوگی۔ بیرسٹر مسرور شاہ نے قومی وطن پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری کی زمہ داریاں سنبھالتے ہوئے پارٹی کے چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور دیگر قائدین کا ان پر اعتماد کرنے کا شکریہ ادا کیا اور پارٹی اور عوام کی خدمت کیلئے مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کاعزم کیا۔\متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.