کویت ، غیر ملکی نئی ہیلتھ فیس یکم اکتوبر سے ادا کریں گے

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 15 ستمبر 2017 14:35

کویت ، غیر ملکی نئی ہیلتھ فیس یکم اکتوبر سے ادا کریں گے
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2017ء) مقامی میڈیا کے مطابق کویت میں غیر ملکی رہائشی یکم اکتوبر سے ہیلتھ فیس ادا کرنا شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

تمام سرکاری ہسپتالوں اور بنیادی صحت کی دیکھ بھال کے مراکز کو اس نئی فیس کی اسکیم کے نفاذ کےلئے ہدایات جاری کر دئں گئیں ہیں۔ منسٹری کے جاری کردہ سرکولر کے مطابق تمام غیر ملکی ہیلتھ سینٹرز میں 2 کویتی درہم ، ایکسیڈینٹ وارڈز میں 5 کویتی درہم اور پبلک اسپتالوں اور کلینکس میں 10 کویتی درہم ادا کریں گے۔

کویت ، غیر ملکی نئی ہیلتھ فیس یکم اکتوبر سے ادا کریں گے

متعلقہ عنوان :