پاکستان اوربھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ پرمذاکرات ناکام

پاکستان کا عالمی بینک سے ثالثی کورٹ کے قیام کا مطالبہ

ہفتہ 16 ستمبر 2017 16:06

پاکستان اوربھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ پرمذاکرات ناکام
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2017ء) پاکستان اوربھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ پرمذاکرات ناکام،پاکستان نے معاہدے کے تحت عالمی بینک سے ثالثی کورٹ کے قیام کامطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وفود کی سطح پرمذاکرات ورلڈ بینک ہیڈکوارٹرزمیں ہوئے،بھارت نے کشن گنگا،رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کی تعمیرپرپاکستان کے تحفظات دورنہ کئے اورپاکستان کی جانب سے کسی بھی آپشن کوقبول کرنے سے انکار کر دیا، رپورٹ کے مطابق بھارت نے ورلڈ بینک کی جانب سے دی گئی تجاویزسے بھی اتفاق نہیں کیا

متعلقہ عنوان :