ایل ڈی اے کی ایڈیشنل ڈی جی میعہ سلیم نے فرائض سے غفلت کی بناپراسسٹنٹ ڈائریکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا

ہفتہ 16 ستمبر 2017 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 ستمبر2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز)سمیعہ سلیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاء قاسم عباس بھٹی کو دانستہ غلط رپورٹ دینے اور فرائض سے غفلت برتنے کی بناپر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :