جمرود: ملاگوری میں خاصہ دار فورس کا اہلکار دل کا دورا پڑنے نے جاں بحق

ہفتہ 16 ستمبر 2017 20:31

جمرود(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2017ء) ملاگوری میں خاصہ دار فورس کا اہلکار دل کا دورا پڑنے نے جاں بحق، خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے سب تحصیل ملاگوری میں خاصہ دار فورس کا اہلکار دل کا دورا پڑنے نے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واقعہ ملاگوری میں پیش آیا جہاں خاصہ دار فورس کا اہلکارپچیس سالہ نورذادہ ایف سی کے لنگر سے کھانا لے جارہا تھا کہ اس دوران اس کو دل کا دورہ پڑہ گیاجو جان لیوا ثابت ہوا

متعلقہ عنوان :