پرویز خٹک کا معروف ادکار افتخار قیصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اتوار 17 ستمبر 2017 23:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے معروف ادکار افتخار قیصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اُن کے فن اور ملک کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوںنے دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :