قائمقام صدر سردار فاروق احمد طاہرکل سے ضلع سدھنوتی کا دورہ کریں گے
پیر 18 ستمبر 2017 15:43
(جاری ہے)
دورہ پروگرام کے مطابق 19ستمبر بروز منگل 11:30بجے دن سنگ بنیاد بہتری و پختگی سڑک ٹنگی گلہ نیریاں و شرکت عوامی پروگرام، بلوچ قیام،20ستمبر:10:00بجے دن سنگ بنیاد بہتری و پختگی سڑک رحیم آباد دیساہ، افتتاح برقیات، 11:30بجے دن شرکت عوامی پروگرام،2:00بجے دن افتتاح BHUگلہ کنٹ و شرکت عوامی پروگرام ، قیام رات بلوچ،21ستمبر10:00بجے دن سنگ بنیاد سڑک بہتری و پختگی بلوچ تا تالا واڑی پلندری بمقام کنجیری،2:00بجے دن سنگ بنیاد عمارت بوائز مڈل سکول نمبل بساڑی،22ستمبر10:00بجے دن ملاقات وکلاء بمقام ریسٹ ہائوس بلوچ،2:00بجے دن افتتاح BHU دھمن پکھوناڑ اور روانگی اسلام آباد۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.