لیزر لیگ، چترال فٹبال کلب نے پشاور یونائیٹڈ کو سات گول سے شکست دیدی
پیر 18 ستمبر 2017 16:40
(جاری ہے)
آخری میچ میں زریاب یونائیٹڈ نے سٹی ایوریجر کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیکر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا۔ لیزر لیگ پشاور ریجن کے پوائنٹس ٹیم کے مطابق فنٹاسٹک فٹبال کلب نے تین میچز کھیل کر پانچ پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، ہاشم خان فٹبال کلب دوسرے اور شنواری فٹبال کلب تیسرے نمبر پر ہے ۔
لیزر لیگ میں آٹھ ٹیمیں شامل ہیں جن کے مابین ہر ہفتے میچز منعقد ہوتے ہیں ۔ لیزر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کے انعقاد سے نوجوان کھلاڑیوں کو نہ صرف کھیلنے کے مواقع میسر ہورہے ہیں بلکہ اس ٹورنامنٹ سے کئی نئے کھلاڑی بھی ابھر کر سامنے آئیں گے جو کہ مستقبل میں نہ صرف صوبے بلکہ پاکستان کا نام روشن کرینگے ۔،مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.