ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے پنجاب انٹرمیڈیٹ سیٹیز امپرومنٹ انوسٹمنٹ پروگرام کے لئے دو سوملین ڈالر کی منظوری دے دی
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے 2020ویژن کے تحت ساہیوال اور سیالکوٹ کے عوام کوبین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ انفراسٹرکچر اور بہترین نظم و نسق اور شہری منصوبہ بندی کے ساتھ سہولیات فراہم کی جائیں گی، صوبائی وزیر بلدیات
پیر 18 ستمبر 2017 20:40
(جاری ہے)
کاروباری عمل اور معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔
پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے حوالے سے ا یشین ڈویلپمنٹ بنک کے اشتراک اور تعاون کو سراہا۔ وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے 2020ویژن کے تحت ساہیوال اور سیالکوٹ کے عوام کوبین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ انفراسٹرکچر اور بہترین نظم و نسق اور شہری منصوبہ بندی کے ساتھ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس پراجیکٹ کے تحت سیوریج اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،پبلک پارکس کی بحالی ،نکاسی آب کے لئے سیور پائپس، صاف پانی کی فراہمی، واٹر پائپس، واٹر میٹرلگائے جائیں گے اور سگنلز،گریں بیلٹس اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنا کر ذرائع آمدورفت کو بہتر بنا یا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.