سندھ میں سی این جی اسٹیشنزکھل گئے

پیر 18 ستمبر 2017 22:47

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو منگل کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کر دی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیر کی صبح آٹھ بجے سے منگل صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :