صوبائی وزیر تعلیم( آج) یو ایس ایڈ کے تعاون سے تعمیر شدہ گورنمنٹ ہائی اسکول کا افتتاح کرینگے

منگل 19 ستمبر 2017 00:00

سکھر۔18ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) صوبائی وزیر تعلیم جام مہتاب حسین ڈھر یو ایس ایڈ کے تعاو ن سے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت سکھر کی نمائش کالونی میں تیار شدہ گورنمنٹ ہائی اسکول کا افتتاح( آج) 19ستمبر بروز منگل دوپہر 12بجے کرینگے۔

متعلقہ عنوان :