ڈیرہ بگٹی ،ایف سی کی لیڑو پٹی کے علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی

دو فراری کمانڈر ہلاک ،شرپسندوں کے دو کیمپ تباہ،بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

منگل 19 ستمبر 2017 19:36

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی لیڑو پٹی کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی دو فراری کمانڈر ہلاک شرپسندوں کے دو کیمپ تباہ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے شرپسندوں کے خلاف کرتے ہوئے دو فراری کمانڈروں تھنگو عرف تولہ اور کمانڈر کلیری کے ہلاک ہوگئے ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھیمارے دہشت گردوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئیں کاروائی میں بھاری مقداد میں گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کر لیا گیاجبکہ شرپسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :