ْانٹرلوپ لمیٹڈ ہر سال زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مستحق اور ضرورت مند طلبہ کو20وظائف دے گا
منگل 19 ستمبر 2017 23:13
(جاری ہے)
اس حوالے سے دونوں اداروں کے مابین باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے جس پر یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اقبال ظفر اور انٹرلوپ ویلفیئر ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرنل (ر) اعجاز احمد ناصر نے دستخط کئے۔
معاہدے کے مطابق انٹرلوپ نیڈبیسڈسکالرشپ کے نام سے جاری ہونے والی سہولت کے تحت ڈونر ایجنسی چار سالہ انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں ضرورت مند نوجوانوں کیلئے پانچ وظائف دیئے جائیں گے۔اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر محمد اقبال ظفر نے کہا کہ یونیورسٹی ملک کی واحد دانش گاہ ہے جہاں ضرورت ‘استحقاق اور میرٹ پر مجموعی طلبہ میں سے 40فیصد نوجوانوں کو 75کروڑ سے زائد کے سالانہ وظائف دیئے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.