اصغر علی مہر سول جج اینڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ کے عہدے پر فوری طور پر بحال

منگل 19 ستمبر 2017 23:31

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سول سرونٹ (ایفیشنسی اور ڈسپلن)1973ء کے قوانین کے مطابق اصغر علی مہر سول جج اینڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ کو ان کے عہدے پر فوری طور پر بحال کردیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات منگل کو جاری کردہ سندھ محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :