وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سنیٹر مشاہد اللہ خان سے عالمی بنک کے وفد کی ملاقات،عالمی بنک کے بلیو اقتصادی منصوبے میں فضلہ کے اخراج کو بھی شامل کرنا چاہیے،وفاقی وزیر کی گفتگو
منگل 19 ستمبر 2017 23:46
(جاری ہے)
عالمی بنک کی ماحولیاتی ماہر راحت جبین نے وفاقی وزیر سے درخواست کی کہ عالمی بنک ترقی پذیر ممالک میںسماجی ، اقتصادی حالات کی بہتری پر زور دیتاہے ۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب جنگلات کے شعبہ میں بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بلوچستان کے صوبہ میں منینگرووز کی حفاظت کے ذریعے جنگلات کو بحال کرنے کی بہت بڑی صلاحیت ہے۔
انہوں نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ منینگرووز جنگلات بلیو معیشت پراجیکٹ کا حصہ ہے اور وہ پائیدار ماہی گیری کے منصوبوں پر بھی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو بتایا عالمی بینک چاہتا ہے کہ وفاقی حکومت عالمی بینک کے فنڈز کو صوبوں کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کے لئے استعمال کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.