سعودی شہری کی مصر 128 آئی فون سمگل کرنے کی کوشش

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 20 ستمبر 2017 11:24

سعودی شہری کی مصر 128 آئی فون سمگل کرنے کی کوشش
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 ستمبر 2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق ایک سعودی شہری نے درجنوں نئے آئی فون سمگل کرنے کو کوشش کی جس پر مصر اتھارٹی نے اسے گرفتار کر لیا اور اب اسے قانونی کاروائی کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

مصری کسٹم آفیسرز نے تلاشی کے دوران اس شخص سے 128 آئی فون برآمد کئے جن کی مالیت 1.025 ملین مصری پاونڈ ہے۔ یہ شہری سعودی عربین ائیر لائنزکی ایک فلائٹ کے زریعے قاہرہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچا ۔

متعلقہ عنوان :