معیشت کے استحکام ،قومی سلامتی کے تناظر میں قومی پالیسی کیلئے اے پی سی بلائی جائے‘ آل پاکستان انجمن تاجران
موجودہ حالات نفاق کی بجائے بھرپور اتحاد کا تقاضہ کرتے ہیں،عالمی سطح پر ایک قوم ہونے کا پیغا م دیا جائے‘ اشرف بھٹی
بدھ 20 ستمبر 2017 14:36
(جاری ہے)
اشرف بھٹی نے کہا کہ خود مختاری کیلئے ہمیں اپنے اپنا پائوں پر کھڑا ہونا ہوگا جس کیلئے معیشت کا استحکام نا گزیر ہے ۔
اپنی کمزوریاں اور مسائل دنیا کے سامنے رکھنے کی بجائے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے جہاںدیرینہ مسائل کے حل ،معیشت کے استحکام اور ملک و قوم ی سلامتی کے تناظر میں جتنے روز بھی لگ جائیںاتفاق رائے سے حل تلاش کر متفقہ قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے اور کسی بھی حکومت کے آنے جانے کے اثرات اس قومی پالیسی پر مرتب نہیں ہونے چاہئیں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.