دہشتگردی کے خلاف ہم بہت کچھ کر چکے،
دنیا کو بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
بدھ 20 ستمبر 2017 14:52
(جاری ہے)
ہمارا موقف ہے کہ تمام فیصلے اس ایوان سے ہونے چاہئیں اور ہر مسئلہ کو اس ایوان میں زیر بحث آنا چاہیے۔
بیشتر مسائل پر قراردادیں منظور ہوئیں مگر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ اس صورتحال کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنیوا میں پاکستان کے خلاف پیش آنے والے اس واقعہ کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اس حوالے سے یہاں سے مضبوط آواز بلند ہونی چاہیے۔ پاکستان نے بہت کچھ کیا ہے ہمارے ذمہ داروں کو یہ بات نہیں کہنی چاہیے کہ پاکستان کو کچھ کرنا ہے۔ ہم بہت کچھ کر چکے ہیں۔ دنیا کو بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے چوہدری نثار علی خان کی تجاویز کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ آئی پی یو اور او آئی سی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.