پنجاب فوڈاتھارٹی نے پہلی میڈیکل سکریننگ رپورٹ جاری کرددی
ہراٹھارہواں لاہوری ہیپاٹائٹس بی اورسی کامریض نکلا،ایڈز زدہ اشیا فراہمی کابھی انکشاف‘ذرائع
بدھ 20 ستمبر 2017 17:38
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لاہوریوں کی صحت اور زندگیاں خطرے میں پڑگئیں،ہر 18واں لاہوری ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا نکلا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پہلی میڈیکل سکریننگ رپورٹ جاری کردی ہیرپورٹ کے مطابق فوڈ انڈسٹری میں کام کرنیوالی341ملازمین بیمارہیں3ماہ میں کل 4572نمونیلییگئیتھے،4231ملازمین صحت مند اور341ملازمین میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہوگئے، 107ورکرزکوہپاٹائٹس بی،56کو ہپاٹائٹس سی،26کوٹی بی اور3میں ایڈزکی تصدیق ہوئی ہے،رپورٹ کے مطابق 69ملازمین ٹائیفائیڈکے مریض ہیںایڈیشنل ڈائریکٹر فوڈاتھارٹی ڈاکٹرشاہ زیب کے مطابق فوڈ ورکرزمیڈیکل ٹیسٹ میں کبھی فیل نہیں ہوتے تھے،فوڈ اتھارٹی لیب نی5ہزارکیقریب ٹیسٹ کئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.