جمعیت علماء اسلام باجوڑ کے زیر اہتمام شمولیتی تقریب کا انعقاد،سابقہ سینیٹر مولانا عبدالرشید نے نئے شامل ہونیوالوں کو خوش آمدیدکہا

بدھ 20 ستمبر 2017 19:11

باجوڑ ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 ستمبر2017ء) جمعیت علماء اسلام باجوڑ کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام کا انعقاد۔ قذافی اتمانخیل میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام کا انعقادہوا. جس سے امیر جے یو آئی باجوڑ سابقہ سینیٹر مولانا عبدالرشید اور مولانا فضل عظیم نے خطا ب کیا، مولانا عبدالرشید نے نئے شامل ہونے والے افراد کو جمعیت علمائے اسلام میں خوش آمدید کہا.اس موقع پر پریس سیکرٹری مجاہد خان بھی موجود تھی.قذافی سے سینکڑوں افراد جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کی۔

(جاری ہے)

شمولیت اختیار کرنے والوں میں عثمان خان،سلمان، بلال خان، مطیع للہ،عابد خان،رضوان اللہ، وجاہت خان،واجد خان، خورشید،ش اہد خان،آفتاب خان، ندیم خان،حضرت اسلام، شفیع اللہ، رفیع اللہ، فرحان اللہ،ارسلان،شیر احمد، زاہد،راحیل، ابراہیم،سلما ن، حیات اللہ،انعام اللہ، آصف اللہ،رضا اللہ کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :