سید شہزاد شاہ اے این پی کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر نامزد

بدھ 20 ستمبر 2017 20:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے تورغرکے سید شہزاد شاہ کو صوبائی ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا ہے ، جبکہ پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز سے جاری کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :