ایف آئی اے نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کا ریکارڈ طلب کر لیا
ایف آئی اے کی ٹیم نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا
بدھ 20 ستمبر 2017 21:57
(جاری ہے)
ایف آئی اے کی ٹیم نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے ملاقات کی اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا، کھلاڑیوں کے کنٹریکٹس اور بینک اکانٹس کی تفصیلات کے ساتھ موبائل فونز کا ریکارڈ بھی مانگ لیا ہے، نجم سیٹھی نے ایف آئی اے حکام کو تمام معلومات فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا، نجم سیٹھی نے حکام سے درخواست کی تھی کہ کرکٹرز کے خلاف پی سی بی کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تحقیقات کی جائیں، شرجیل خان اور اب خالد لطیف کے خلاف ٹریبیونل کا فیصلہ آ چکا ہے، پی سی بی کی جانب سے ریکارڈ ملنے کے بعد ایف آئی اے دوبارہ تحقیقات شروع کردے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.