عالمی بینک نے سندھ طاس معاہدے میں پاکستان کے کردارکو مثبت اور تعمیر ی قراردیدیا
پاکستان میں معاشی بہتری قابل تعریف ہے ، اصلاحات کے عمل میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے،سربراہ ورلڈ بینک تربیلا 4،5اور داسو منصوبوں میں عالمی بینک کی معاونت پر شکرگزار ہیں،دیامر بھاشا ڈیم کیلئے بھی ورلڈ بینک کے تعاون چاہتے ہیں، پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی شرائط پر کوئی ابہام نہیں ہے ، ہم مذاکراتی عمل کے ذریعے مسئلے کے حل کیلئے عالمی بنک کے ساتھ ہیں،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عالمی بینک کی سربراہ کرسٹالیناجارجیوا کی سربراہ کی ملاقات دونوں جانب سے تعاون اور روابط جاری رکھنے پر اتفاق
بدھ 20 ستمبر 2017 21:57
(جاری ہے)
وزیراعظم نے تربیلا 4،5اور داسو منصوبوں میں عالمی بینک کی معاونت پر اظہار تشکر کیا اور دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ورلڈ بینک کے تعاون کی درخواست کی جو ملک کی پانی کی ضروریات کے حوالے سے نہایت اہم ہے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی شرائط پر کوئی ابہام نہیں ہے ، ہم مذاکراتی عمل کے ذریعے مسئلے کے حل کیلئے عالمی بنک کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ہم اس منصوبے کے پانی اور بجلی کے اجزا کو الگ کرنے جیسے کچھ جدید حل پر کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔دونوں جانب سے تعاون اور روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.